خبریں

  • افغان امن مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف
    • 06/03/2019 4:25 PM
    • 4520

    امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اطمینان بخش ہے تاہم پاکستان اس ضمن میں مزید اقدامات کر سکتا ہے۔ اسلام آباد میں امریکہ کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زلمے خلیل زاد نے دورے کے دوران پاکستانی حکا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ورلڈ کپ: پاکستان نے انگلینڈ کو 349رنز کا ہدف دے دیا
    • 06/03/2019 4:03 PM
    • 4020

    پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو فتح کے لیے 349رنز کا ہدف دیا ہے۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی دعوت پر پاکستان بلے بازوں نے محتاط انداز میں � [..]مزید پڑھیں

  • انگلینڈ کے خلاف بہتر پرفارم کریں گے: سرفراز
    • 06/02/2019 4:48 PM
    • 4600

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں بڑی شکست پر بہانے بازی کرنے کی کوشش نہیں کریں گے. اگلے میچ میں بہتر کھیل دیکھنے کو ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ  کی ویب سائٹ پر شائع اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔  انہوں � [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ تائیوان میں دخل اندازی سے باز رہے: چین کا انتباہ
    • 06/02/2019 4:41 PM
    • 4780

    چین کے وزیر دفاع 'وی فینگی' نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کے معاملے پر دخل اندازی سے گریز کرے۔ ان کے بقول اگر امریکہ کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ پوری دنیا کی بدقسمتی ہو گی۔ چین کے وزیر دفاع کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ نے خود مختار تائیوان کی ح [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم نے زرتاج گل کی بہن کی تقرری کا نوٹس لے لیا
    • 06/02/2019 4:39 PM
    • 8960

    وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کو اپنی بہن کی تقرری کے لیے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کو تحریر کردہ مراسلہ واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ نعیم الحق نے ایک  ٹوئٹ میں کہا کہ ’تحریک ان [..]مزید پڑھیں