افغانستان کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر احتجاج، سفیر واپس بلالیا
- 03/27/2019 6:09 AM
- 6370
وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے کابل میں نگراں حکومت تشکیل دینے کی تجویز کو افغانستان نے ’غیر ذمہ دارانہ‘ قرار دیتے ہوئے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان صبغت اللہ احمدی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان نے پاکستان کے ڈپٹی سفیر کو وزیر [..]مزید پڑھیں