بھارتی ریاست آسام میں 19 لاکھ افراد شہریت سے محروم کردیے گئے
- 08/31/2019 12:51 PM
- 4910
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کے تحت 19 لاکھ افراد شہریت سے محروم کردیے گئے ہیں۔ ان میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ ریاست آسام نے ’غیر ملکی دراندازوں‘ کو الگ کرنے کے مقصد سے این آر سی کی حتمی فہرست جاری کی ہے۔ ان میں 3 کروڑ 29 لاکھ لوگ [..]مزید پڑھیں