بھارت کے لئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہؤا: وزیر خارجہ
- 08/28/2019 2:05 PM
- 4320
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش سے متعلق فیصلے کی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہن [..]مزید پڑھیں