خبریں

  • کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں ہیں: راہول گاندھی
    • 08/25/2019 7:03 PM
    • 3700

    بھارت کی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کشمیر میں صورت حال ٹھیک نہیں ہے۔ یہ بیان انہوں نے سری نگر سے ذبردستی واپس کئے جانے کے بعد نئی دہلی پہنچ کر دیا۔ دہلی ایئر پورٹ  پہنچنے پر راہل گاندھی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو صحافی اور ذرائ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • راہول گاندھی کو سری نگر میں داخلے سے روک دیا گیا
    • 08/24/2019 3:43 PM
    • 4680

    مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور وادی میں نافذ کرفیو کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے کانگریس رہنما راہول گاندھی، لوک سبھا میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو سری نگر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ انہیں ائیرپورٹ سے واپس نئی دہلی روانہ کردیا گیا۔ بھارتی خبر رس [..]مزید پڑھیں

  • برصغیر جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے: عمران خان
    • 08/22/2019 4:32 PM
    • 4570

    وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان، بھارت سے بات چیت کے لیے بہت کچھ کر چکا ہے اب مزید کچھ نہیں کر سکتا۔ بھارت سے مذاکرات کا فائدہ نہیں ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ اس وقت نئی دہلی م� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان مسئلہ کشمیر پر تمام آپشنز پر کام کررہا ہے
    • 08/22/2019 4:29 PM
    • 4470

    دفتر خارجہ کے ترجمان  ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی فورم پر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر موثر انداز میں آواز اٹھائی ہے لیکن مسئلہ کشمیر سے متعلق تمام آپشنز زیر غور ہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مسئلہ کش [..]مزید پڑھیں