خبریں

  • مذہبی تشدد کے خلاف عالمی دن پرکشمیریوں کو یاد رکھا جائے
    • 08/22/2019 4:18 PM
    • 4830

    وزیر اعظم نے عمران خان نے کہا ہے کہ ’مذہب اور عقیدے کی بنیاد پر تشدد کا شکار افراد کے پہلے عالمی دن کے موقع پر ہم لاکھوں کشمیریوں کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں جو بھارت کے ظلم، تشدد، تمام بنیادی حقوق اور آزادی سے محروم زندگی گزار رہے ہیں‘۔ ٹوئٹ پیغام میں عمرا [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ نے پھر کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کردی
    • 08/21/2019 6:36 PM
    • 4580

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کشمیر کے کشیدہ اور پیچیدہ تنازع پر جوہری قوت کے حامل فریقین بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اس حوالے سے رواں ہفتے کے اختتام پر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کابینہ نے نیب قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا
    • 08/21/2019 6:34 PM
    • 4850

    وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت نے قومی احتساب بیورو کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ عوام کی آسانی کے لیے ملکی قوانین ویب سائٹ پر  بھی شائع کر دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ � [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت وزرائے اعظم سے بات چیت مثبت رہی: امریکی صدر
    • 08/20/2019 3:36 PM
    • 5460

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک رابطوں کے بعد دونوں ممالک کی قیادت سے بات چیت کو مثبت قرار دے دیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 'کشمیر کے معاملے پر پاکستانی اور بھارتی وزیراعظم سے بات چیت م [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی آبی جارحیت: پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خطرہ
    • 08/19/2019 11:32 AM
    • 6170

    بھارت نے شیڈول کے بغیر پاکستان آنے والے دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا ہے۔ اس کے باعث دریائے سندھ سمیت دیگر دریاؤں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں پانی کی سطح مسل� [..]مزید پڑھیں