خبریں

  • ایف اے ٹی ایف کی طرف سے پاکستان کو سخت سوالات کا سامنا
    • 05/17/2019 1:21 PM
    • 4470

    پاکستانی وفد نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ذیلی تنظیم ایشیا پیسیفک گروپ  کے ساتھ ہونے والی براہِ راست ملاقات میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے کی گئی کوششوں کے ثمرات کے حوالے سے سخت سوالات کا سامنا ہے۔ سیکریٹری خزانہ محمد یونس ڈھاگا ک� [..]مزید پڑھیں

  • کرنسی مارکیٹ ہی روپے کی قدر کا تعین کرے گی
    • 05/17/2019 1:19 PM
    • 6140

    حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ میں طے کیا ہے کہ کرنسی مارکیٹ ہی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کا تعین کرے گی۔ تاہم بعض دوسرے عوامل بھی قیمت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ماہرینِ معاشیات کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں آئے روز اضافے اور روپے کی قدر میں تنزلی کی متعدد وجوہات میں سے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران کے ساتھ جنگ کی جانب نہیں بڑھ رہے: صدر ٹرمپ
    • 05/17/2019 1:18 PM
    • 4880

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کی جانب نہیں بڑھ رہا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ امریکہ مشرقِ وسطی میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق صدر ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے نام ظاہر نہ کرنے [..]مزید پڑھیں

  • روپے کی قدر میں کمی، امریکی ڈالر 148 روپے تک پہنچ گیا
    • 05/16/2019 12:55 PM
    • 7020

    آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 141.50 روپے تھی جو اب بڑھ کر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 148 روپے ہوگ [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں امریکہ شکست کے دہانے پر ہے: طالبان
    • 05/15/2019 12:25 PM
    • 5070

    طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ میں امریکہ شکست کے دہانے پر ہے اور جلد افغانستان سے چلا جائے گا۔ امریکی خبررساں ادارے وائس آف امریکہ کی رپورٹ کے مطابق شیر محمد ستنکزئی کی جانب سے یہ دعویٰ 28 اپریل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے و� [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی عید کے بعد عوامی تحریک چلائے گی: آصف زرادری
    • 05/15/2019 12:23 PM
    • 6770

    سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے معاون چئیر مین آصف زرداری نے عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کہ ملک کی معیشت اور نیب ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ آصف زرادری نے یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ میں مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے لئے پیشی کے دوران میڈی� [..]مزید پڑھیں