خبریں

  • صدر ٹرمپ نے امریکی فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کی تردید کردی
    • 05/15/2019 12:21 PM
    • 5160

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ ان کی حکومت ایران سے لاحق خطرات کے پیشِ نظر ایک لاکھ 20 ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے منگل کو دعویٰ کیا تھا کہ قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شناہن نے گزشتہ ہفتے قومی سلامتی سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • متحدہ عرب امارات کے پانیوں میں سعودی ٹینکرز پر تخریب کاری
    • 05/13/2019 12:29 PM
    • 4900

    متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے مطابق فجیرہ بندرگاہ کے قریب چار تیل بردار بحری جہازوں کو تخریبی کارروائی کے ذریعے نقصان پہنچایا گیا ہے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اماراتی حکام کے مطابق تخریب کاری آبنائے ہرمز سے کچھ ہی فاصلے پر کی گئی۔ فجیرہ بندرگاہ کو خطے کا تیل بردار [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گرد حملہ میں پی سی ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا
    • 05/13/2019 12:27 PM
    • 4380

    صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 2 روز قبل ہونے والے دہشت گردی کے حملے کے دوران رات گئے تک جاری رہنے والے دھماکوں اور راکٹ داغے جانے کے باعث پرل کونٹی نینٹل ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ہوٹل کی چوتھی منزل تباہ ہوچکی ہے کیونکہ حملہ آوروں [..]مزید پڑھیں