چھ ماہ میں قانون سازی نہ ہوسکی تو آرمی چیف ریٹائرڈ تصور ہوں گے: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
- 12/16/2019 3:07 PM
- 3790
سپریم کورٹ آف پاکستان نےآرمی چیف کی مدت میں توسیع کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلہ کے مطابق اگر حکومت 6 ماہ کی مدت میں قانون سازی میں ناکام ہوئی تو موجودہ آرمی چیف ریٹائر تصور ہوں گے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت [..]مزید پڑھیں