ملک میں پی ٹی آئی کی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی حکومت ہے: بلاول
- 05/09/2019 5:29 PM
- 5910
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ اس ملک میں اب پی ٹی آئی کی حکومت نہیں بلکہ ’آئی ایم ایف‘ کی حکومت ہے۔ قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں وزیراعظم عمران خان سے کہنا چاہتا ہوں کہ جب تک انٹ [..]مزید پڑھیں