خبریں

  • وکلا کا لاہور کے امراض قلب ہسپتال پر حملہ، 4 مریض جاں بحق
    • 12/11/2019 2:08 PM
    • 5700

    لاہور میں وکلا کے ایک مشتعل ہجوم نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ وکلا کی جانب سے پی آئی سی میں توڑ پھوڑ اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹی� [..]مزید پڑھیں

  • آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی گئی
    • 12/11/2019 2:07 PM
    • 4510

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے آصف علی زرداری اور فریال تال� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت میڈیا کو پابند کرنا چاہتی ہے: فردوس عاشق اعوان
    • 12/10/2019 4:42 PM
    • 5450

    وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے ملک سے بھاگے ہوئے سزا یافتہ لیڈروں کو میڈیا پر ہیرو کے طور پر پیش کرنے کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے۔ اس سلسلہ میں میڈیا کو پابند کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ آج کابینہ کے اجلاس کے بعد انہوں نے کہا کہ وزیر قانون کو ذمہ داری دی � [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے شہریت بل کے خلاف احتجاج
    • 12/10/2019 4:38 PM
    • 5370

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں مسلم مخالف متنازع بل پیش کرنے اور اسے منظور کیے جانے پر سینکڑوں لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ بیرون ملک سے پناہ کے لئے بھارت آنے والے مسلمانوں کو اس بل کے تحت شہریت کے حق سے محروم کردیا جائے گا۔ بل کے تحت بنگلہ دیش، پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • امریکیوں کو افغان جنگ میں ناکامی کا برسوں سے علم تھا
    • 12/10/2019 4:36 PM
    • 6740

    امریکی حکومت کے کئی سابق اہلکاروں، فوجی افسران اور دیگر ذمہ داران نے اعتراف کیا ہے کہ افغان جنگ میں امریکہ کی ناکامی کے واضح شواہد موجود تھے لیکن اس کے باوجود امریکی عوام کو اس بارے میں غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ امریکی اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' نے افغانستان میں تقریباً 20 سال [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم عمران خان نے اینٹی کرپشن ایپ کا افتتاح کر دیا
    • 12/09/2019 3:15 PM
    • 5530

    وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں اینٹی کرپشن ایپ کا افتتاح کیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایپ پاکستان کو ماڈرن سوسائٹی بنانے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ وزیراعظم کا کا کہنا تھا کہ اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ نے جو کارکردگی دکھائی اور پیسے برآمد کیے یہ انتہائی متاثر کن ہے او [..]مزید پڑھیں