سندھ کابینہ نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرلیا
- 12/09/2019 3:12 PM
- 6730
سندھ کابینہ نے صوبے میں طلبہ یونین کو بحال کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ اجلاس کے دوران صوبے میں طلبہ یونین کو بحال کرنے کے لیے سندھ اسٹوڈنٹ یونین بل 2019 کی منظوری دی گئی [..]مزید پڑھیں