انتخابات میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی
عام انتخابات میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدرواروں کو برتری ھاصل ہورہی ہے۔ 224 نشستوں کے نتائج سامنے آنے پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 91 آزاد ارکان کامیاب ہوئے تھے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 91 نشستیں جیت لیں � [..]مزید پڑھیں