خبریں

  • پیر افضل قادری نے تحریک لبیک سے سبکدوشی کا اعلان کردیا
    • 05/01/2019 10:04 AM
    • 5760

    تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری نے اپنے ویڈیو بیان میں حکومت، عدلیہ اور فوج سے معافی مانگتے ہوئے، تحریک لبیک کی ذمے داریوں سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر افضل قادری کی ایک تازہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پیر افضل قادری کہتے ہیں کہ میں حکومت، عدلیہ اور چیف آ [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی ایم دھمکیوں سے نہیں ڈرے گی: منظور پشتین

    پاکستان میں پشتونوں کے حقوق کی تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور احمد پشتین نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم دھمکیوں سے نہیں ڈرے گی اور نہ ہی وہ دبانے سے کمزور ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے حقوق کی جدو جہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان کی فوج کی ترجمان کی جانب � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے 10 ہزار جھوٹ بولنے کا ہدف حاصل کرلیا
    • 04/30/2019 11:29 AM
    • 5130

    ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بنے 800 دن گزرنے پر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس مدت میں انہوں نے دس ہزار جھوٹ بولنے کا ہدف حاصل کیا۔ اخبار کے ’حقائق پر نظر‘ کے ڈیٹا بیس نے ٹرمپ کے جھوٹے دعووں کو گننے کا آغاز 2017 میں کیا تھا۔ کاؤنٹر کے مطابق اب ت� [..]مزید پڑھیں

  • سری لنکا نے برقع اور نقاب پر پابندی لگا دی

    سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش حملوں کے بعد ملک بھر میں پیر سے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ملک کے صدر میتھریپالا سریسینا کا کہنا ہے کہ سیکورٹی صورت حال کی وجہ سے ملک میں یہ پابندی لگائی گئی ہے۔ 21 اپریل کو ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 250 افراد ہلاک ا [..]مزید پڑھیں