خبریں

  • موڈیز نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیا
    • 12/02/2019 3:14 PM
    • 8160

    وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے تبدیل کرکے مستحکم قرار دے دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے  بیان کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کی ’بی تھری‘ کے طور پر نئے سروے کے ذریعے تصدیق کردی ہے۔ وزار [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ مواخذے کی کارروائی میں شریک نہیں ہوں گے
    • 12/02/2019 3:10 PM
    • 6770

    وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وکلا رواں ہفتے مواخذے کے لیے ہونے والی سماعت میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایوانِ نمائندگان کی جوڈیشل کمیٹی کی طرف سے صدر ٹرمپ کو اتوار تک کا وقت دیا گیا تھا کہ وہ بتائیں کہ کیا وہ بدھ کے روز ہونے والی سماعت کے لیے اپنا وکیل بھ� [..]مزید پڑھیں

  • عثمان بزدارکو تبدیل نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم
    • 12/01/2019 1:51 PM
    • 5460

    وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی مدت پوری کریں گے۔  وہ انہیں تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ وزیراعظم نے لاہور کے ایک روزہ دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں اجلاس کے دوران یہ بات کہی۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں پن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن برج پر حملہ کرنے والا عثمان خان سزا یافتہ تھا: پولیس
    • 11/30/2019 3:29 PM
    • 5070

    برطانیہ کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جمعہ کو لندن برج پر چاقو سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے۔  عثمان خان نامی حملہ آور کو 2012 میں دہشت گردی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی تھی۔ اور اسے ضمانت کے بعد گزشتہ سال رہا کیا گیا تھا۔ برطانیہ کی انسداد دہشت گ� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے شہباز شریف کا عمران خان کو خط
    • 11/30/2019 3:26 PM
    • 5130

    قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشن آف پاکستان کے اراکین کی تقرری کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے۔ شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لیے تین نام تجویز کئے ہیں۔ جن میں ناصر محمود کھو� [..]مزید پڑھیں

  • ججوں کو اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہوگی: چیف جسٹس
    • 11/30/2019 3:25 PM
    • 6180

    چیف جسٹس آف پاکستان آصف کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔ ملتان ہائی کورٹ بار میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں جج صاحبان کے پاس کم کیس ہوا کرتے تھے۔ اس لیے وکلا شکوہ نہ� [..]مزید پڑھیں