مظاہروں میں شدت کے بعد عراقی وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے کا امکان
- 11/29/2019 4:39 PM
- 4800
عراق کے وزیرِ اعظم عادل عبدالمہدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں بڑھتے مظاہروں کے پیش نظر جلد اپنا استعفیٰ پارلیمان کو پیش کر دیں گے۔ جمعہ کو عراقی وزیرِ اعظم کے دفتر سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو اپنا استعفیٰ جلد پیش کر دیں گے تاک� [..]مزید پڑھیں