خبریں

  • جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ حملے میں زخمی
    • 11/27/2019 5:40 PM
    • 6040

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ، ان کے 2 بیٹے اور ساتھی صبح سویرے مانسہرہ میں بیدرا روڈ کے قریب ایک حملے میں زخمی ہوگئے۔ مفتی کفایت اللہ کے بڑے بھائی حبیب الرحمٰن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور وہ ہیں جن کے خلاف مفتی کفایت اللہ کھلے عام بات کرتے ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چین نے سی پیک پر امریکی تنقید مسترد کردی
    • 11/26/2019 3:32 PM
    • 4500

    چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) پر امریکہ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن قرضوں کا من گھڑت تنازع اٹھا کر بیجنگ اور اسلام آباد کے تعلقات میں بدگمانی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے پیر کو بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے د [..]مزید پڑھیں

  • معیشت کو اب بھی چیلنجز درپیش ہیں: مشیر خزانہ
    • 11/25/2019 1:12 PM
    • 4920

    وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تاحال معاشی حوالے سے چیلنجز درپیش ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان انوویٹیو فنانس فورم سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں اقتصادی استحکام آنا شروع ہوگیا ہے اور عالمی مالیاتی اد [..]مزید پڑھیں

  • نیدر لینڈ کی ملکہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
    • 11/25/2019 1:09 PM
    • 4340

    نیدرلینڈز کی ملکہ میکسیما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایڈووکیٹ فنانس فار ڈیولپمنٹ کی حیثیت سے 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان آمد پر وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداران اور نیدرلینڈز کے سفارت خانے کے نمائندوں نے نور خان ایئر بیس پر ملکہ میکسیما کا استقبال � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا
    • 11/24/2019 1:02 PM
    • 4180

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی حکام کے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر تحفظات کو مسترد کیا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ کہنا ہے کہ سی پیک کی وجہ سے ہمارے ڈیبٹ سروسنگ (قرض) میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ واضح رہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں [..]مزید پڑھیں