خبریں

loading...
  • حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے
    • 10/25/2019 9:59 PM
    • 5010

    حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان حکومت مخالف آزادی مارچ کے حوالے سے دو مراحل میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ مذاکرات میں چند گھنٹے کے وقفے کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی ایک بار پھر اسلام آباد میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اور جمعیت علم [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کو کینسر نہیں: ڈاکٹر طاہر سلطان شمسی
    • 10/25/2019 10:43 AM
    • 5310

    سابق وزیر اعظم نواز شریف کے معالجین کے پینل میں شامل ڈاکٹر طاہر سلطان شمسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہوگئی ہے اور خوشی کی بات یہ ہے کہ اُنہیں کینسر نہیں ہے۔ نواز شریف لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں کی چھ رکنی ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے۔ ساب� [..]مزید پڑھیں

  • گلالئی اسماعیل کے والد پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے اغوا
    • 10/25/2019 10:41 AM
    • 6490

    امریکہ میں مقیم پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کی رہنما گلالئی اسماعیل کے والد پروفیسر اسماعیل کو نامعلوم افراد نے پشاور ہائی کورٹ کی عمارت کے سامنے سے مبینہ طور پر اغوا کر لیا ہے۔ پروفیسر محمد اسماعیل حکومتی اداروں کے خلاف ہراساں کرنے کے سلسلے میں دائر کردہ درخواست کی سماعت کے [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان بری کردیے گئے
    • 10/24/2019 2:48 PM
    • 4950

    لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے میں نامزد تمام 6 ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیا ہے۔ جج ارشد حسین بھٹہ نے مقدمے کی سماعت کی اور فیصلہ سنایا۔ اس موقع پر سانحہ ساہیوال کے ملزمان میں صفدر حسین، احسن خان، رمضان، سیف اللہ، حسنین اور ناصر نواز ع� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بھارت میں کرتارپور راہداری کا معاہدہ طے پاگیا
    • 10/24/2019 2:46 PM
    • 5310

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کا منصوبہ فعال کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ اب بھارت اور دنیا کے دوسرے حصوں سے سکھ  دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کی زیارت کے لئے آسکیں گے۔ کرتارپور راہداری کا منصوبہ فعال کرنے سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب نارروال پر واق [..]مزید پڑھیں