پیرس کا نوٹرڈیم گرجا گھرآگ لگنے سے مکمل طور سے تباہ ہوگیا
- 04/16/2019 11:24 AM
- 6120
پیرس کے تاریخی گرجا گھر میں گزشتہ روز لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔ حکام نے آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ گزشتہ روز پیرس میں واقع تاریخی گرجا گھر نوٹرڈیم میں اچانک بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے اس قدیم عمارت اور سیاحت کے ایک اہم [..]مزید پڑھیں