خبریں

  • پاکستان کی معیشت مستحکم ہوگئی: وزیراعظم
    • 11/13/2019 11:22 AM
    • 4660

    وزیراعظم عمران خان نے چین کی کمپنیوں کے ساتھ ٹائروں کی تیاری کے لیے طے پانے والے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو گئی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈالر کم تھے اور روپے پر سخت دباؤ کے باعث اس کی قدر میں مسلسل کمی ہورہی تھی جس کو مستحکم کرنے پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا فضل الرحمان آج پلان بی کا اعلان کریں گے
    • 11/13/2019 11:19 AM
    • 5050

    پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے اسلام آباد میں دھرنے کو تقریباً دو ہفتے ہو چکے ہیں ۔ مطالبات منظور نہ ہونے پر نئے 'پلان' کا اعلان سامنے آیا ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے اگلے لائحہ عمل کو پلان 'بی' کا نام دیا ہے اور اگ� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ طے نہیں ہوسکا
    • 11/12/2019 2:16 PM
    • 5850

    پاکستان کی حکومت سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے یا نہ نکالنے کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہے اور وزرا کے متضادات بیانات نے اس معاملے کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم [..]مزید پڑھیں

  • دنیا بھر میں عید میلاد النبیﷺ کی پرجوش تقریبات
    • 11/10/2019 1:04 PM
    • 5250

    دنیا بھر میں یوم ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔  پاکستان میں عیدمیلادالنبی ﷺ کے دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں لاہور، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ مساجد میں نماز فجر کے بعد امت مسل [..]مزید پڑھیں

  • نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کون ہوگا

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے پر نئی تقرری کا وقت قریب ہے۔ تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی پیش رفت دیکھنے میں نہیں آئی۔ اس وقت جنرل زبیر محمود حیات اس عہدے پر تعینات ہیں۔ اصولاً اس عہدے پر نیوی، ایئرفورس اور آ� [..]مزید پڑھیں