اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی جماعت کامیاب: رپورٹس
- 04/10/2019 11:02 AM
- 5280
اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی جماعت نے عام انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق اسرائیل کے تین مرکزی نیوزٹی وی چینلز نے وزیرِ اعظم کی جماعت 'لیکوڈ' کی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ حکمرا [..]مزید پڑھیں