خبریں

  • پاکستان پر دباؤ: ترک صدر کا الزام سعودی عرب کی تردید
    • 12/21/2019 7:42 AM
    • 6510

    پاکستان میں سعودی سفارت خانے نے کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر پاکستان کو مجبور کرنے اور دھمکانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ گزشتہ روز ترک میڈیا نے خبر دی تھی کہ صدر اردوان نے سعودی عرب پر الزام لگایا تھا کہ کوالالمپور کانفرنس کے حوالے سے اس نے پاکستان پر دباؤ ڈالا تھا۔ سعود� [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کی گئی ہے: چیف جسٹس
    • 12/20/2019 1:28 PM
    • 7430

    چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے اپنی سبکدوشی سے قبل خطاب میں کہا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کی گئی ہے لیکن سچ ہمیشہ غالب ہوتا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی جانب سے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب میں دیے۔  فل کورٹ ریفرنس ان کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ نے پاکستانی فوجیوں کا تربیتی پروگرام بحال کردیا
    • 12/20/2019 1:25 PM
    • 8530

    امریکی حکومت نے اپنے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام میں پاکستان فوج کے افسران کی شمولیت کی بحال کردی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹر نیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام (آئی ایم ای ٹی) میں پاکستانی فوج کے افسران کی شمولیت پر گزشتہ برس اگست میں پابندی عائد کی تھی۔ امریکی محکم� [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد کردیا
    • 12/19/2019 12:27 PM
    • 4890

    پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف بیپن روات کا بیان دنیا کی توجہ شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) پر ہونے والے مظاہروں سے ہٹانے کی کوشش ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی آرمی چیف نے ایک بیان میں کہا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر حالات کسی بھی و [..]مزید پڑھیں

  • ملک کو عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دیں گے: جنرل باجوہ
    • 12/18/2019 3:54 PM
    • 4950

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کو ناکام بنا کر ملک میں استحکام لائے ہیں اور کسی قیمت پر اسے عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے اسپیشل سروس گروپ [..]مزید پڑھیں