خبریں

  • اسلامی فوج کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
    • 02/05/2024 12:00 PM

    سعودی عرب کی قیادت میں قائم اسلامی فوج کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس ریاض میں ہوا ہے۔ سعودی عرب نے انسدادِ دہشت گردی کے لیے قائم  اسلامی فوج کے لیے 10 کروڑ ریال کا فنڈ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ’عرب نیوز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاض میں ہونے وا� [..]مزید پڑھیں

  • غیر شرعی نکاح کیس فیصلے کی حمایت کرنا مشکل ہے: بلاول بھٹو
    • 02/04/2024 4:38 PM

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’میرے لیے اس کی حمایت کرنا مشکل ہے‘۔  حیدر آباد میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عراق اور شام کے بعد یمن میں امریکی حملے
    • 02/04/2024 4:34 PM

    امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں 13 مقامات پر حوثی جنگجوؤں کے 36 ٹھکانوں پر مشترکہ حملے کیے ہیں۔ امریکہ کی جانب سے جمعے کے روز شام اور عراق میں 85 اہداف پر حملے کیے۔ امریکہ کی جانب سے یہ ردِعمل امریکی فوجی اڈے پر مہلک ڈرون حملے کے جواب میں آیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں نمونیا سے 9 روز میں 100 سے زائد بچے جاں بحق
    • 02/02/2024 10:23 AM

    پنجاب میں نمونیا کے سبب رواں سال کے دوران مرنے والے بچوں کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 9 روز کے دوران 100 سے زائد بچے دم توڑ گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نمونیا کے 764 نئےکیسزرپورٹ ہوئے۔ لاہورمیں ایک روز کےدوران 178 نئے کیسزسامنے آئے۔ اس کے ع� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا
    • 02/02/2024 10:22 AM

    لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے 2029 میں ریٹائر ہونا تھا۔ وہ سینیارٹی لسٹ میں گیارہویں نمبر پر تھے۔ جسٹس شاہد جمال کی جانب سے ارسال کردہ اس [..]مزید پڑھیں