سعودی ساحل کے قریب ایرانی تیل بردار جہاز پر راکٹوں سے حملہ
- 10/11/2019 12:04 PM
- 4680
ایرانی حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساحل سے بحیرہ احمر کے ذریعے سفر کرنے والے ایرانی تیل بردار جہاز پر 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے سے متعلق سعودی عرب کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا اور نہ ہی سعودی حکام نے رابطہ کرنے پر فوری کوئی ردعمل دیا۔ امریکی خبررساں ادارے [..]مزید پڑھیں