میں بھی چین کی طرح 500 بدعنوان لوگوں کو جیل میں ڈالنا چاہتا ہوں: عمران خان
- 10/08/2019 3:56 PM
- 7500
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ کی مثال پر عمل کرسکتے اور پاکستان میں 500 کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈال دیتے۔ بیجنگ میں عالمی تجارت کے فروغ کے لیے قائم چائنہ کونسل میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پر منعقدہ کانفرنس س [..]مزید پڑھیں