برطانیہ میں کنزرویٹوز پارٹی نے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی
- 12/13/2019 2:49 PM
- 5610
برطانیہ کے عام انتخابات میں حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی پارلیمان کی 650 میں سے 326 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ مزید نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ برطانوی عوام نے کنزرویٹو جماعت کی حکومت کو بریگزٹ اور ملک کو متحد کرنے کے لیے نیا او [..]مزید پڑھیں