پی ٹی ایم اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ، تین افراد ہلاک
- 05/26/2019 2:45 PM
 - 5430
 
پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ پشتون تحفظ تحریک کے رہنما اور اراکینِ قومی اسمبلی محسن جاوید داوڑ، علی وزیر کی قیادت میں مسلح افراد نے شمالی وزیرستان میں فوجی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجہ میں پانچ سیکورٹی اہل کار زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تباد� [..]مزید پڑھیں