قندیل بلوچ قتل کیس میں بھائی کو عمرقید، مفتی قوی سمیت باقی ملزم بری
- 09/27/2019 12:20 PM
- 6280
ملتان کی ایک عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم اور مقتولہ کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ جب کہ باقی پانچ ملزموں کو بری کر دیا ہے۔ ان میں قندیل کے بھائی اسلم شاہین اور مفتی عبد القوی بھی شامل ہیں۔ ملتان کی ماڈل کورٹ نے قندیل بلوچ قتل کیس � [..]مزید پڑھیں