سائبر کرائم بِل صحافیوں کے خلاف استعمال ہوتا ہے، نظر ثانی کی ضرورت
- 05/21/2019 1:16 PM
 - 4430
 
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے الیکٹرانک جرائم کے تدارک کے لیے بنائے گئے سائبر کرائم بل کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے مقدمات کا سامنا کرنے والے کراچی کے صحافی شاہ زیب جیل� [..]مزید پڑھیں