سعودی عرب میں امریکی فوج تعینات ہوگی
- 09/21/2019 1:50 PM
- 6580
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد سعودی عرب کے میزائل شکن نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے فوج بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ چند روز قبل سعودی عرب میں موجود دنیا کی سب سے بڑی تیل تنصیبات آرامکو پر میزائل حملے کیے گئے تھے۔ جس سے تیل کی پیداوار کم ہو [..]مزید پڑھیں