عمران خان کا دو روزہ دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے
- 09/19/2019 4:41 PM
- 5020
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم عمران خان 2روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے۔ وہ سعودی قیادت سے مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ جدہ کے رائل ٹرمینل پر مکہ کے گورنر خالد الفيصل بن عبدالعزيز نے وزیراعظم عمران خان [..]مزید پڑھیں