توہین مذہب کے مقدمات : اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے اور کارروائی براہ راست نشر کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے 30 روز میں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن تشکیل دے اور کمیشن کی تشکیل کے لیے اگر کوئی اضافی ضابطہ کار (ٹی او آرز) بنانے پڑیں تو وہ بھی بنائے جائیں۔ منگل کی دوپہر اس کیس کا فیصلہ سُناتے ہوئے اسلام آب [..]مزید پڑھیں