خبریں

loading...
  • سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا
    • 01/30/2024 10:20 AM

    خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔ تحریکِ انصاف نے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کا اعلان کیا ہے۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے منگل کو اڈیالہ جی� [..]مزید پڑھیں

  • ایف آئی اے کو صحافیوں کے خلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم
    • 01/29/2024 10:16 AM

    سپریم کورٹ نے تنقید کی بنا پر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو صحافیوں کے ساتھ ملاقات کرنے کی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بی� [..]مزید پڑھیں

  • اردن میں ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک
    • 01/29/2024 10:15 AM

    صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈرون حملے کے بعد جوابی کارراوئی کرے گا۔ اس حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ امریکہ میں برسر اقتدار ڈیموکریٹس اورحزب اختلاف کے ریپلکنز دونوں نے جوابی کاروائی پر زوردیا ہے۔ صدر نے اپنے پہلے ردعمل میں ہی گزشتہ رات ہو� [..]مزید پڑھیں

  • صحافیوں، یوٹیوبرز کو ہراساں کرنے پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس
    • 01/28/2024 11:48 AM

    چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مبینہ مہم پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے صحافیوں و یوٹیوبرز کو نوٹس بھیج کر مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کا از خود نوٹس لیا ہے۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ بھی تشکیل دے دیا ہے جو پیر کو اس معاملے کی سماعت کرے گا۔ چیف [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانیوں کے قتل پر ایران کی مذمت
    • 01/28/2024 11:47 AM

    ایران نے اپنی سرزمین میں 9 پاکستانی مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والے امن دشمن عناصر کی بیخ کنی کریں گے۔  ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے سراوان میں فائرنگ کے واق� [..]مزید پڑھیں