عمان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون معاہدہ
- 03/27/2019 6:07 AM
- 7480
عمان نے امریکی جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کو اپنے ہوائی اڈے اور بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے باقاعدہ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ عمان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ ’فریم ورک معاہدے‘ کے تحت عمان امریکی عسکری تعلقات کو فروغ دیا جائے گا۔ معاہدے کی � [..]مزید پڑھیں