نواز شریف نے بیرون ملک علاج کے لئے حکومت کی شرائط مسترد کردیں
- 11/13/2019 11:20 AM
- 5350
پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر تعطل جاری ہے۔ نواز شریف نے اضافی زر ضمانت جمع کروانے کی شرط مسترد کردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے وکلا نے حکومتی کمیٹی کو زرِ ضمانت کے بانڈ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی عدالت [..]مزید پڑھیں