خبریں

  • ٹرمپ کے فیصلے سے مزید امریکی مارے جائیں گے: طالبان
    • 09/09/2019 1:58 PM
    • 4890

    افغان طالبان نے دھکمی دی ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن مذاکرات کی منسوخی سے متعلق فیصلے سے مزید امریکی مارے جائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اتوار کو کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں اور افغان صدر اشرف غنی سے الگ الگ ملاقاتیں ہونا تھیں۔ تاہم اُنہوں نے یہ کہہ کر افغان ام� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں 2 روز تک موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی
    • 09/09/2019 1:56 PM
    • 6470

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہروں کے مخصوص علاقوں میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل رہے گی۔ پی ٹی اے نے موبائل فون سروسز کی بندش کے اوقات اور دورانیے کی تصدیق نہیں کی۔ تاہم توقع ہے کہ جن علاقوں سے محرم الحرام � [..]مزید پڑھیں

  • رواں برس کے دوران ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 62 ہوگئی
    • 09/09/2019 1:55 PM
    • 4360

    سندھ اور خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں سال کے 9 ماہ کے دوران پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 62 تک پہنچ گئی ہے۔ پولیو کے تازہ ترین کیسز سندھ اور خیرپختونخوا میں سامنے آئے۔ کراچی میں ایک افغان شہری کی بیٹی جبکہ جنوبی وزیرستان میں پولیو کی سخت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معیشت بہتر ہورہی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
    • 09/08/2019 12:21 PM
    • 4590

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے لاہور میں کاروباری برادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں اضافے کی وجہ مارکیٹ کی بنیاد پر منحصر ایکسچینج ریٹ کی عدم موجودگی رہی ہے۔ انہوں نے کاروباری برادری کو یقین دلایا کہ معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے۔ پاکستان چیم [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کا چاند مشن ناکام ، لینڈنگ سے پہلے رابطہ منقطع
    • 09/07/2019 2:34 PM
    • 4580

    بھارت کا چاند کی سطح پر اترنے کا خواب ایک مرتبہ پھر اس وقت چکنا چور ہوگیا جب اس کے خلائی جہاز کا چاند پر اترنے سے پہلے ہی رابطہ ٹوٹ گیا۔ چندریان 2 نامی خلائی مشن بھارت کا اب تک سب سے پرجوش منصوبہ تھا۔ جولائی میں مشن روانہ کرتے ہوئے بھارت کو امید تھی کہ وہ امریکا، روس اور چین کے ب� [..]مزید پڑھیں