خبریں

loading...
  • افغان سرحد سے پاک فوج پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید ہوگئے
    • 05/01/2019 1:15 PM
    • 7100

    سرحد پر باڑ لگانے میں مصرف پاک فوج کے جوانوں پر افغانستان سے ہونے والے دہشت گرد حملے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ  کے مطابق تقریباً 60 سے 70 دہشت گردوں نے افغانستان میں اپنے بیس کیمپوں س [..]مزید پڑھیں

  • پیر افضل قادری نے تحریک لبیک سے سبکدوشی کا اعلان کردیا
    • 05/01/2019 10:04 AM
    • 6130

    تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری نے اپنے ویڈیو بیان میں حکومت، عدلیہ اور فوج سے معافی مانگتے ہوئے، تحریک لبیک کی ذمے داریوں سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر افضل قادری کی ایک تازہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پیر افضل قادری کہتے ہیں کہ میں حکومت، عدلیہ اور چیف آ [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی ایم دھمکیوں سے نہیں ڈرے گی: منظور پشتین

    پاکستان میں پشتونوں کے حقوق کی تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور احمد پشتین نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم دھمکیوں سے نہیں ڈرے گی اور نہ ہی وہ دبانے سے کمزور ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے حقوق کی جدو جہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان کی فوج کی ترجمان کی جانب � [..]مزید پڑھیں