احتجاج جاری رہے گا، آئیندہ لائحہ عمل کا اعلان کل ہوگا: مولانا فضل الرحمان
- 11/03/2019 7:31 PM
- 4570
اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کل آل پارٹیز کانفرنس میں طے کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان نے یہ بات جے یو آئی کے رہنماؤں کے ایک اہم اجلاس کے بعد آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج جاری رہے گا اور ان کے پاس پلان اے بی اور سی بھی ہیں۔ اس سے قبل جے یو آئی کے مر� [..]مزید پڑھیں