خبریں

loading...
  • ایران کا راستہ روکا گیا تو اس کے نتائج بر آمد ہوں گے: ظریف
    • 04/25/2019 12:20 PM
    • 4840

    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے ایران کو تیل فروخت کرنے اور آبنائے ہرمز کو استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی تو اسے نتائج کے لیے تیار ہو جانا چاہیے۔ ساتھ ہی اُنھوں نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات کی پیشکش کی۔ امریکہ ن� [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی نظام کے نفاذ سے ملک ٹوٹے گا: بلاول کا انتباہ
    • 04/25/2019 12:19 PM
    • 4970

    پاکستان پیپلز پارٹی  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو خبردار کیا کہ اگر ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کی کوشش کی گئی یا اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو ملک ٹوٹ جائے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم پہلے دن سے کہتے آرہے � [..]مزید پڑھیں

  • مواخذے کی کوشش ہوئی تو سپریم کورٹ جاؤں گا: ٹرمپ
    • 04/25/2019 12:17 PM
    • 4970

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس کی اکثریت والے ایوانِ نمائندگان نے ان کا مواخذہ کرنے کی کوئی کوشش کی تو وہ یہ معاملہ سپریم کورٹ لے جائیں گے۔ بدھ کو ایک ٹوئٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے "بہت بڑا جرم" تو دور کی بات کسی معمولی جرم کا ارتکاب بھی � [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹر آصف علی کی بیٹی کے لیے دعاؤں کی اپیل
    • 04/23/2019 11:25 AM
    • 5590

    اسلام آباد: قومی کرکٹر آصف علی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کو علاج کے لیے امریکا لے جارہے ہیں، انہوں نے اپنی بیٹی کی صحت کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مڈل آرڈر بلے باز آصف علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ’میری بیٹی اسٹیج فور کینسر کے خل [..]مزید پڑھیں