خبریں

  • پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ کیا
    • 08/29/2019 1:47 PM
    • 4870

    پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ 'میزائل 290 کلومیٹر تک ہرقسم کے وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے'۔ کامیاب تجربے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانوی پارلیمنٹ معطل کرنے کے خلاف احتجاج اور مظاہرے
    • 08/29/2019 1:39 PM
    • 4120

    برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن یورپی یونین سے کسی معاہدے کے بغیر علیحدگی سے قبل پارلیمنٹ کو معطل کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم حزبِ اختلاف نے اس کی شدید مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔ بدھ کی رات برطانیہ کے دارالحکومت لندن سمیت متعدد شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے اور وزیرِ ا [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان سے فوج کے انخلا کی کوئی جلدی نہیں: صدر ٹرمپ
    • 08/27/2019 3:25 PM
    • 5020

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا کوئی ٹائم فریم طے نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج افغانستان میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے موجود ہے۔ فرانس میں جی سیون ممالک کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں ا� [..]مزید پڑھیں