شام میں داعش کے حملے، شامی فوج کے درجنوں اہلکار ہلاک کردیے
- 04/20/2019 1:20 PM
- 6700
شام کے وسطی علاقے میں سرکاری فوج اور اس کی اتحادی عسکری گروہوں پر داعش کے حملوں میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام میں تشدد کے اعداد و شمار جمع کرنے والی برطانوی تنظیم 'سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس' کے مطابق داعش کے جنگجووں نے یہ حملے گزشتہ دو روز کے دوران کیے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں