خبریں

  • سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان بری کردیے گئے
    • 10/24/2019 2:48 PM
    • 5220

    لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے میں نامزد تمام 6 ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیا ہے۔ جج ارشد حسین بھٹہ نے مقدمے کی سماعت کی اور فیصلہ سنایا۔ اس موقع پر سانحہ ساہیوال کے ملزمان میں صفدر حسین، احسن خان، رمضان، سیف اللہ، حسنین اور ناصر نواز ع� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بھارت میں کرتارپور راہداری کا معاہدہ طے پاگیا
    • 10/24/2019 2:46 PM
    • 5570

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کا منصوبہ فعال کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ اب بھارت اور دنیا کے دوسرے حصوں سے سکھ  دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کی زیارت کے لئے آسکیں گے۔ کرتارپور راہداری کا منصوبہ فعال کرنے سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب نارروال پر واق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر کے معاملے پر اپنے مؤقف پر قائم ہوں: مہاتیر محمد
    • 10/23/2019 12:50 PM
    • 5420

    ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ کشمیر کے تنازع پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں جن پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ کشمیر کے معاملے پ� [..]مزید پڑھیں

  • عوام کو لوٹنے والے نیب سے نہیں بچ سکتے: چئیرمیں نیب
    • 10/23/2019 12:49 PM
    • 4770

    قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو لوٹنے والی ہاؤسنگ سوسائیٹیز اور بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکتے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ وہ مافیا جو لوگوں کی بربادی کا سبب ہیں اب ان کا اختتام ہے اور اب اسے لوگوں کی لوٹی ہوئی [..]مزید پڑھیں

  • لندن: ٹرک سے 39 افراد کی لاشیں برآمد، مشتبہ شخص گرفتار
    • 10/23/2019 12:47 PM
    • 5160

    برطانیہ کی پولیس نے لندن کے مشرقی علاقے میں واقع انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک ٹرک سے 39 افراد کی لاشیں برآمد کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا ہے جو مبینہ طور پر ٹرک ڈرائیور ہے۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک بلغاریہ سے روانہ ہوا اور ویلز کے علاقے ہولی ہیڈ کے ذریعے برطانی� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اور آصف زرداری ہسپتال داخل کردیے گئے
    • 10/22/2019 3:44 PM
    • 4740

    سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کل رات لاہور کے سروسز ہسپتال جبکہ پیپلز پارٹی کے معاون چئیرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو آج صبح اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ نیب کی حراست مین موجود ان دونوں رہنماؤں کی طبی حالت اچھی نہیں ہے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو س� [..]مزید پڑھیں