خبریں

  • کابینہ نے نیب قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا
    • 08/21/2019 6:34 PM
    • 5200

    وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت نے قومی احتساب بیورو کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ عوام کی آسانی کے لیے ملکی قوانین ویب سائٹ پر  بھی شائع کر دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ � [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت وزرائے اعظم سے بات چیت مثبت رہی: امریکی صدر
    • 08/20/2019 3:36 PM
    • 5820

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک رابطوں کے بعد دونوں ممالک کی قیادت سے بات چیت کو مثبت قرار دے دیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 'کشمیر کے معاملے پر پاکستانی اور بھارتی وزیراعظم سے بات چیت م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارتی آبی جارحیت: پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خطرہ
    • 08/19/2019 11:32 AM
    • 6510

    بھارت نے شیڈول کے بغیر پاکستان آنے والے دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا ہے۔ اس کے باعث دریائے سندھ سمیت دیگر دریاؤں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں پانی کی سطح مسل� [..]مزید پڑھیں

  • ممتا بینرجی کا کشمیریوں کے حقوق پر اظہارِ تشویش
    • 08/19/2019 11:31 AM
    • 4800

    بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور آل انڈیا ترینیمول کانگریس کی سربراہ ممتا بینرجی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹوئٹر پیغام میں ممتا بینرجی نے کہا کہ ’آج انسانی حقوق کا عالمی دن ہے اور کشمیر � [..]مزید پڑھیں

  • دیر بالا میں بم دھماکہ، پانچ افراد جاں بحق
    • 08/19/2019 11:28 AM
    • 6080

    خیبر پختونخوا کے شمالی پہاڑی ضلع دیر بالا کے ایک دور افتادہ علاقے میں اتوار کی شام بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ دیسی ساختہ بم سڑک پر نصب تھا اور اس کا نشانہ ایک مسافر پک اپ بنی جو شرینگل سے گماڈنڈ جارہی تھی۔ یہ علاقہ [..]مزید پڑھیں

  • کابل: شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، 63 افراد جاں بحق
    • 08/18/2019 1:34 PM
    • 4950

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق ہفتے کی شب کابل میں ہزارہ کمیونٹی کی شادی کی تقریب کے دوران خودکش حملہ اُس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد شادی ہال � [..]مزید پڑھیں