خبریں

  • ایران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 9 پاکستانی شہری قتل
    • 01/27/2024 4:00 PM

    ایران میں پاک ایران سرحدی علاقے بمپشت سروان میں نامعلوم مسلح افراد نے 9 پاکستانی شہریوں کو قتل کردیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے پاک ایران سرحد کے قریب فائرنگ کرکے 9 پاکستانیوں کو قتل اور تین کو زخمی کردیا۔ تمام پاکستانیوں کو بلوچستان کے شمالی علاقوں سے ملحقہ سرحد پار سروان میں ق� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) نے انتخابی منشور پیش کردیا
    • 01/27/2024 12:47 PM

    مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات 2024 کے لیے اپنا انتخابی منشور ’پاکستان کو نواز دو‘ کے نعرے کے ساتھ پیش کردیا ہے۔ لاہور میں انتخابی منشور کے اجرا کی تقریب میں سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ مسلم لیگ (ن)  کے انتخابی منشور [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کےخلاف مقدمےکا مختصرفیصلہ، عالمی رد عمل
    • 01/27/2024 12:46 PM

    اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے جمعے کے روز اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ میں اموات، تباہی اور نسل کشی جیسے کسی بھی اقدام کو روکنے کے لیے ہر ممکن کاروائی کرے۔ تاہم عدالتی پینل نےاسرائیل کو جنگ بندی کا حکم دینے سے گریز کیا جو فلسطینیوں کے محصور علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ کی غزہ میں یو این سینٹر پر حملے کی مذمت
    • 01/25/2024 7:45 AM

    امریکہ نے غزہ کے علاقے خان یونس میں اقوامِ متحدہ کے تربیتی مرکز پر حملے کی مذمت کی ہے۔ البتہ اسرائیلی فورسز نے کہا ہے کہ وہ اس واقعے کی ذمہ دار نہیں ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ شہر میں بدھ کو ٹریننگ سینٹر پر ٹینک سے گولہ باری کی گئی جس سے نو افراد ہلاک اور 75 زخمی ہوئے تھے۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
    • 01/23/2024 11:12 AM

    سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بین� [..]مزید پڑھیں