خبریں

  • معمولی جھگڑے پر نوجوان کو جلا دیا گیا
    • 04/06/2019 9:18 AM
    • 6300

    پنجاب کے شہر شیخوپورہ کے علاقے خانقاہ ڈوگراں میں مخالفین نے معمولی جھگڑے پر 17 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ محلے داروں نے زخمی لڑکے کو اسپتال پہنچایا۔ پولیس کے مطابق محمد سعد اور احتشام کے درمیان گلی میں شورشرابے پر جھگڑا ہوا۔ محلے داروں نے معاملہ رفع دف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کروڑوں فیس بک صارفین کی نجی معلومات افشا ہوگئیں
    • 04/05/2019 9:15 AM
    • 6110

    فیس بک کے حوالے سے اکثر صارفین کی پرائیویسی کے اسکینڈل سامنے آتے رہتے ہیں اور اب ایک بار پھر ایسا ہوا ہے۔ خبر ہے کہ  کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بشمول پاس ورڈز، اکاﺅنٹس یوزر نیم، یوزر آئی ڈی، کمنٹس اور دیگر تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی اپ گارڈ نے انکشاف کیا [..]مزید پڑھیں

  • سابق سیاسی دشمنوں کے ساتھ مل کر انتخاب لڑنے کا ارادہ
    • 04/05/2019 9:13 AM
    • 4740

    وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان اگلا الیکشن مل کر لڑیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی حیدر آباد کے سنگ بنیاد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’ہماری کابینہ میں شامل خالد مقبول صدی [..]مزید پڑھیں

  • فوجی عدالتوں میں توسیع: حکومت اور اپوزیشن بدستور فاصلے پر
    • 04/04/2019 9:42 AM
    • 5410

    فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے مشکلات کا شکار حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ اپوزیشن کی حمایت کے بغیر وہ عدالتوں کے حوالے سے قانون سازی نہیں کرسکے گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 12 اپریل کو منعقد ہورہا ہےلیکن اب تک حکومت فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کے لیے بل پیش کرنے کی پ� [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی کاروان بھٹو ملک بھر میں لے کر جائے گی
    • 04/04/2019 9:39 AM
    • 5600

    پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی سے لاڑکانہ جانے والے کاروان بھٹو کو پورے ملک تک لے جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی سربراہی میں نوڈیرو ہاؤس میں ہونے والی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔  � [..]مزید پڑھیں