پاکستانی ڈرامے سعودی ٹیلی ویژن پر نشر ہوں گے
- 04/04/2019 9:21 AM
- 7630
سعودی عرب میں پاکستانی ڈراموں کو وہاں کے ٹیلی وژن پر عربی زبان میں پیش کیا جائے گا۔ پاکستان ٹیلی وژن نے بتایا ہے کہ رواں برس جون سے پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر کیے جائیں گے۔ پی ٹی وی کے عالمی تعلقات کی ڈائریکٹر شازیہ سکندر نے تصدیق کی کہ جون 2019 سے پاکستانی ڈراموں کو عر� [..]مزید پڑھیں