ون ڈے سیریز میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کا کلین سویپ
- 03/31/2019 9:26 PM
- 5080
آسٹریلیا نے 5 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں عثمان خواجہ اور میکسویل کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کردیا۔ دبئی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن آسٹریلیا کے بلے � [..]مزید پڑھیں