سال رواں کا نوبل امن انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبے احمد کو مل گیا
- 10/11/2019 12:08 PM
- 4540
2019 کا نوبل امن انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبے احمد کو دیا گیا ہے۔ اوسلو مین نوبل کمیٹی کی سربراہ بیرت رائس آندرسن نے تھوڑی دیر پہلے یہ اعلان کیا۔ نوبل کمیٹی کی سربراہ نے بتایا کہ آبے احمد کو یہ انعام امن کے لئے عالمی تعاون، ہمسایہ ملک اریٹیریا کے ساتھ سرحدی تنازعہ ختم کرنے، س [..]مزید پڑھیں