خبریں

  • بین الافغان کانفرنس میں جنگ بندی پر بھی بات ہو گی: طالبان
    • 07/07/2019 3:11 PM
    • 4420

    افغانستان کے سیاستدانوں، سول سوسائٹی اور صحافیوں کی طالبان نمائندوں سے ملاقات کے لیے قطر اور جرمنی کی مشترکہ میزبانی میں دو روزہ بین الافغان کانفرنس دوحہ میں ہو رہی ہے۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں جنگ بندی پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ کانفرنس کا مقصد افغ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غیرت کے نام پر قتل: 400 ملزموں میں سے صرف 8 کو سزا ملی
    • 07/06/2019 2:32 PM
    • 7020

     صوبہ پنجاب میں 2018 میں غیرت کے نام پر قتل کرنے والے 400 ملزمان میں سے صرف 2 فیصد یعنی 8 ملزمان کو سزا سنائی جاسکی ہے۔ سول سوسائٹی نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس پاکستان نے ’رائٹ ٹو انفارمیشن لا پنجاب‘ کے ذریعے پنجاب پولیس سے جو اعدادو شمار حاصل کیے ہیں،  ان کے مطابق پچھلے سال � [..]مزید پڑھیں

  • کیلی فورنیا میں 7.1 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد زخمی
    • 07/06/2019 2:30 PM
    • 4980

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید زلزلے کے باعث متعدد افراد کے زخمی ہونے اور عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق زلزلے سے ریج کریسٹ شہر میں زیادہ نقصان ہوا، زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتوں کی بنیادیں ہل گئیں اور لوگ خو [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش کو شکست، پاکستان ورلڈ کپ سے باہر
    • 07/05/2019 8:00 PM
    • 4730

    پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش کو 94 رنز سے شکست دے دی لیکن اس کے باوجود قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی  ہے۔ لارڈز کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنر فخر زمان اور امام الحق قومی ٹی� [..]مزید پڑھیں

  • بے نامی اثاثوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایت
    • 07/05/2019 9:51 AM
    • 5800

    وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت کی ہے کہ بے نامی اثاثے رکھنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کیا جائے۔ تاہم انہوں نے ایف بی آر کو یہ بھی کہا کہ تاجروں اور صنعتکاروں کو ہراساں نہ کیا جائے کیوں کہ ان کے تعاون کے بغیر ملک موجودہ اقتص [..]مزید پڑھیں