خبریں

  • عمران خان 22 جولائی کو امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
    • 07/04/2019 2:30 PM
    • 4530

    وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 22 مئی کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ امریکی صدر کی دعوت پر وزیر اعظم عمران خان واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ انہ� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ پابندیاں ہٹائے تو مذاکرات پر غور کر سکتے ہیں: ایران
    • 07/04/2019 2:28 PM
    • 4760

    ایران نے کہا ہے کہ وہ پابندیاں ہٹائی جائیں تو امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر غور ہو سکتا ہے، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ رہبر اعلٰی آیت اللہ علی خامنہ ای نے بھی مذاکرات کی مشروط منظوری دی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایران کے وزیر برائے انٹیلیجنس محمو� [..]مزید پڑھیں

  • نیب سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتا: جسٹس جاوید اقبال
    • 07/04/2019 2:26 PM
    • 5210

    چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتا، جو کرے گا وہ بھرے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا ادارے کا کام صرف احتساب کرنا ہے اور نیب کی کوشش ہوتی ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے۔  انہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رواں برس پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 37 ہوگئی
    • 07/03/2019 2:27 PM
    • 5960

    خیبرپختونخوا میں مزید 5 پولیو کیسز سامنے آنے کے بعد رواں سال کے 6 ماہ کے دوران ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 37 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں پولیو کا شکار بچوں کی تعداد میں اضافے نے محکمہ صحت اور انسداد پولیو مہم کے حکام کو تشویش کا شکار کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ایمرجنسی آ [..]مزید پڑھیں

  • رانا ثنا اللہ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
    • 07/02/2019 12:07 PM
    • 4440

    منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ سمیت تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر ضلعی کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد وقاص کے روبرو پیش کیا۔  انسداد منش [..]مزید پڑھیں

  • آصف زرداری کا انٹرویو نشریات کے دوران رکوا دیا گیا
    • 07/02/2019 12:03 PM
    • 4540

    پاکستان میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا جیو نیوز پر انٹرویو چلنے کے چند لمحات کے بعد بند کروا دیا گیا ۔ پروگرام کے میزبان حامد میر کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے یہ انٹرویو رکوایا ہے، ان میں اتنی ہمت نہیں کہ کھلے عام تسلیم کریں کہ انہوں نے یہ ان [..]مزید پڑھیں